Skip to main content

Posts

INDIAN MUSLIMS POOR STATUS After 1947.

INDIAN MUSLIMS POOR STATUS After 1947. بھارت کی آزادی 15 اگست 1947 کے بعد بھارت میں رہ جانے والے مسلمان سیاسی میدان میں بالکل بے یارو مددگار رہ گئے ۔ کوئی بڑا مسلمان سیاسی لیڈر ایسا نہ ملا جو ان سب مسلمانوں کو اکٹھا رکھتا ، ان کو سیاسی اور معاشی شعور دیتا اور سیاست ، حکومت ، عدلیہ ، انتظامیہ میں اپنا حصہ بقدر آبادی لینے کا شعور دیتا ۔ اس طرح بھارتی مسلمان بھی دیگر اقوام کی طرح ساتھ مل کر بھارت کی ترقی میں مدد کرتے اور آگے بڑھتے۔ آزادی کے بعد زیادہ تر انڈیا کے مسلمان مذھبی علماء کے فرقہ وارانہ حلقہ اثر میں (چنگل میں)چلے گئے ۔ مختلف مدارس ، خانقاہوں میں بٹ گئے ۔ مذھبی علماء کی سیاسی بصیرت نہ ہونے کے برابر تھی ۔ ان علماء میں سے زیادہ علماء نے ہندو لیڈروں سے درپردہ رقوم رشوت لے کر ہندو لیڈروں کو ہی ووٹ دیے اور دوسرے سادہ ٹوپی پاجامہ والے مسلمانوں کو بھی ہندو سیاست دانوں کو ووٹ دینے کی تلقین کی ۔ یوں انڈیا میں مسلم قیادت اور پارٹی طاقتور صورت میں نہ آ سکی۔ گزستہ 75 سال سے پورے ہندوستان میں مسلمان ایک بے ہنگم ہجوم کی طرح رہے ۔ آئے روز کسی نہ کسی شہر میں علاقے اپنی Mob-lynching...

Deobandi Ulma ka siyasst sy door rehna

دیو بندی علماء اور دیگر مکتبہ فکر کے علماء حضرات کا ہندوستان کی سیاست میں بطور مسلم سماج ، حصہ نہ لینے کا جاہلانہ فیصلہ ۔۔۔ انڈیا کے مولانا حضرات کا انڈیا کی سیاست سے دور رہنے کا فیصلہ ۔ انڈین پارلیمنٹ میں مسلمان ممبران نہ بھیجنے کا جاہلانہ فیصلہ انڈین مسلمانوں کے لیے بہت نقصان کا باعث بنا ۔ ان علماء نے 30 کروڑ ہندوستانی مسلمانوں کو بھی اپنی مسلم سیاست نہ کرنے کا مشورہ دیا ۔ دوسرے لفظوں میں 30 کروڑ مسلمانوں کو غیر مسلم سیاستدانوں کی دریاں بچھانے ، ان کے زیر سایہ رہنے کا ہی مشورہ دیا ۔ اور یہ ان مولانا کا گھٹیا فیصلہ انڈین مسلمانوں کی بربادی کا فیصلہ ثابت ہوا۔ اس طرح ہندوستان کے مسلمان ہر شعبہ ہائے زندگی میں تنزلی میں چلے گئے ، نا قابل تلافی نقصان اٹھانا پڑ رہا ۔
افسوس ، مسلمانوں کی ہر روز کہیں نہ کہیں موب لینچنگ Mob lynching ہوتی رہتی ہے ۔ مسلمانوں سے " جے سری رام " کا نعرہ زبردستی کہلوایا جاتا ہے ۔ JSR نہ کہنے پر ہندو غنڈے اس مسلمان پر تشدد کرتے ہیں ، اور شدید زخمی کرتے ہیں ۔ اکثر ان تشدد کے واقعات میں مضروب مسلمان کی موت بھی ہو جاتی ہے ۔ مسلمان سماج بے بس ہو کر دیکھتا ہے ۔ انڈین پولیس بھی ہندو غنڈوں کا ہی ساتھ دیتی ہے اور مظلوم مسلمانوں کو ہی جیل میں ڈال دیتے ہیں ۔ انڈیا کے مولانا حضرات کا انڈیا کی سیاست سے دور رہنے کا فیصلہ ۔ انڈین پارلیمنٹ میں مسلمان ممبران نہ بھیجنے کا جاہلانہ فیصلہ انڈین مسلمانوں کے لیے بہت نقصان کا باعث بنا ۔ ان علماء نے 30 کروڑ ہندوستانی مسلمانوں کو بھی اپنی مسلم سیاست نہ کرنے کا مشورہ دیا ۔ دوسرے لفظوں میں 30 کروڑ مسلمانوں کو غیر مسلم سیاستدانوں کی دریاں بچھانے ، ان کے زیر سایہ رہنے کا ہی مشورہ دیا ۔ اور یہ ان مولانا کا گھٹیا فیصلہ انڈین مسلمانوں کی بربادی کا فیصلہ ثابت ہوا۔ اس طرح ہندوستان کے مسلمان ہر شعبہ ہائے زندگی میں تنزلی میں چلے گئے ، نا قابل تلافی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے علماء کرام کا تو...

Muslim RSS

ہندوستانی مسلمان اگر اپنی کوئی مسلم تنظیم ہندو " آر ایس ایس RSS " Bajrang Dal , Shive Sena کے مقابلے میں نہیں بنائیں گے ، اور غریب مسلمان کو نہیں سمجھائیں گے ۔ تو دوسری ہندو تنظیمیں ان مسلمانوں کو اپنی طرف راغب کریں گی۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ مسلمان ، مسلمان ہوتے ہوے RSS میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں ۔ اور یہ صورتحال ہندوستانی مسلمان کے لیے باعث تشویش ہے ۔ علماء حضرات نے سیاسی اور معاشرتی امور پر زور نہیں دیا، بس مدرسہ تعلیم پر ہی زور دیتے رہے ، جبکہ ہندوؤں نے اپنی تنظیمیں ,RSS ، Bajrang Dal, Shive Sena جیسی متعدد بنا رکھی ہیں ۔ جو وقتاً فوقتاً مختلف حیلے بہانوں سے مسلمانوں ، عیسائیوں کا قتل عام کرتی رہتی ہیں ، مسلمانوں کے گھروں کو جلاتے ہیں ، ، خواتین کی بے حرمتی کرتے ہیں ۔ مسلمانوں نے ان کی زیادتیوں کے سد باب کے لیے اپنی کوئی مؤثر تنظیم نہیں بنائی۔ مدرسہ کلچر نے مسلمانوں کو اتنا بے بس بنا دیا کہ ۔مسلمان ہندو اکثریتی سیاسی جماعتوں کو ہی ووٹ دیتے چلے آئے۔ اپنی کوئی مظبوط اور موثر سیاسی جماعت نہ بنائی جس کی وجہ سے مسلمانوں کا حصہ انڈیا کی حکومت ، انتظامیہ ،...

Indian Muslims politics

Now Indian Muslims have Started understanding and following AIMIM Political Ideology. Indian Muslims are a depressed, poor community in India. Indian Muslims are very poor and illiterate in Political process. They haven't raised their own political party in last 75 years. Indian Muslims are under threat and fear of RSS, bajrang dal and BJP government supported torture and Cruallity They vote under fear. They also hesitate to Vote AIMIM. However now they are understanding need of Separate Political Party for Muslims for their Genuine Constitutional Rights.

Indian Muslims poor Political condition

Why Indian Muslims are so afraid of entering in politics of an independent political party AIMIM ? That is surprising. It has also been seen that Indian Muslims are afraid to comment on Facebook, Twitter, YOU TUBE. It seems that these Indian Muslims live under fear of radical anti-Muslim organizations like RSS, Shive Sena, RSS, Bajrang Dal or Fear of Mob-lynching and massacres of Muslims across India. They Can't openly give their comments and Political statements. Because of this fear and terror, most of the Muslim people have no knowledge of the political stakes. These Muslims seem to vote for Congress, BJP and other Hindu majority parties. They only fear that AIMIM party will not be able to form the government with less Muslim population and less votes. And other powerful political party will harm them, and so on. If they understand that small political parties also have a very important role in forming the government. So it can be very beneficial for Muslims...

Karachi Rights

حق لو کراچی کا ! حق دو کراچی کا !! کراچی کے حقوق اورسیاسی حصہ کی بحالی !!! کئی دہائیوں سے کراچی کا حال دیکھتے آ رہے ہیں ، کہ یہ کراچی والے ، زیادہ سیانے ، دسیوں گروپ ، جماعتیں ، اپنا اپنا راگ ۔ ریزہ ریزہ ، ٹکڑے ٹکڑے ، ایک ایک اینٹ کی مسجد ، سیاسی موت کے مترادف ہے ۔ یہ شہر 3 کروڑ آبادی کا شہر ہونے کے باوجود سیاسی ویلیو زیرو ، یعنی نہ ہونے کے برابر۔ چونکہ تمام کمیونٹی کے لوگ علیحدہ علیحدہ سیاست کرتے ہیں ، اکٹھا سیاسی مینڈیٹ ملتا نہیں ، صوبائی / وفاقی حکومت مناسب توجہ نہیں دیتی ۔ یوں ہر ایک منتخب رکن صرف اپنی اور اپنے اقربا کی ضروریات ہی پوری کر رہا ہے ۔ کراچی کے مسائل سے کوئی غرض نہیں۔ کراچی کے عوام نے ایم کیو ایم MQM کو بھی بھرپور مینڈیٹ دے کر دیکھ لیا ۔ انہوں نے بھی اپنی جہالت ہی دکھائی ۔ سیاسی جماعت کی بجائے پریشر گروپ کا کردار نبھایا ۔ اور اس MQM دور میں ، بات بات پر ہڑتال ، شہر بند ، لوٹ مار ، ٹارگٹ کلنگ ، اغوا ، بھتہ خوری ، بوری بند لاشوں ، چلتی ہوئی منافع بخش فیکٹری کارخانوں کو آگ لگانا ، زبردستی کے ووٹ لینے ، زبردستی کی جلسوں میں حاضری کروانا ، والا کلچر دیکھن...

Peshawar Bomb Blast

پشاور بم دھماکے کی مذمت ! ہم پشاور بم دھماکے اور پاکستان میں آئے روز ہونے والے دھماکوں کی پر زور مذمت کرتے ہیں ۔ پاک فوج اور سول سیکیورٹی اداروں کے جوانوں افسروں کے ناحق قتل (جسے ریاست شہید کا درجہ عطا کرتی ہے ) پر افسوس ہے ۔ زیادہ دھماکے KPK میں ہی پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں پر ہی کیوں؟ افغانستان کا بارڈر پاکستان کے علاوہ اور بھی کئی ملکوں تاجکستان ، ترکمانستان اور ایران سے بھی لگتا ہے ۔ان ممالک میں تو دھشتگردی نہیں ہوتی ۔ کیونکہ ان ممالک نے ان افغان مہاجرین کو ان کی حیثیت کے مطابق ان کو سہی ٹھکانے پر کیمپوں میں رکھا ہوا ہے ، اس لیے ان ممالک میں آئے روز دھماکے نہیں ہوتے ! پاکستان میں چونکہ ان کو خصوصی مہمان کا درجہ دلوا رکھا ہے ، اور مہاجرین پاکستان میں کھلے سر عام پھرتے ہیں ، ان کی وجہ سے جرائم کی شرح بھی پڑھ گئی ہے ، اور لگتا ہے ان ہی کی معاونت سے سہولت کاری سے پاکستان کے طول وعرض میں یا صوبہ KPK میں آئے روز بم دھماکے ہو رہے ہیں ، کیوں ؟ یہ بات سوچنے والی ہے دھشتگردوں کے زیادہ سہولت کار KPK پاکستان میں ہی کیوں موجود ہیں ؟ اب تو دھشتگرد اسلام آباد تک بھی پہنچ گئے...

INDIA MUST ABOLISH CAA - NPR - NRC TYPE BLACK LAWS

      انڈیا میں BJP کی مودی کی ہندو ذھنیت والی، فاششٹ ، مسلم اور دیگر مذاھب کی دشمن اور RSS کی ذھنیت والی انسانیت دشمن BJP حکومت نے انڈیا میں CAA ، NPR , NRC کے حالیہ پاس شدہ کالے قانون سے آگ لگا دی۔ لاکھوں ہندوستانی خواتین و مرد ان قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ، سڑکوں پر نکلے ہوے ہیں۔ اپنی جانیں بھی قربان کر رہے ہیں۔ مودی کی ہندو ذھنیت والی، فاششٹ ، مسلم اور دیگر مذاھب کی دشمن اور RSS کی ذھنیت والی انسانیت دشمن BJP حکومت نے انڈیا میں CAA ، NPR , NRC کے حالیہ پاس شدہ کالے قانون سے آگ لگا دی۔ لاکھوں ہندوستانی خواتین و مرد ان قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ، سڑکوں پر نکلے ہوے ہیں۔ اپنی جانیں بھی قربان کر رہے ہیں۔ یہ وہاں کے صدیوں سے رہنے والے مسلمانوں کے خلاف تو ہے ہی، دیگر اقلیتوں اور دلتوں کے ساتھ بھی ظلم و زیادتی ہیں اور انسانیت کے ساتھ بھی زیادتی ہے۔ اقوام عالم کو بھی توجہ دینی چاہئے۔ یہ اقوام عالم کے لیے ایک بہت بڑا المیہ بننے جا رہا ہے۔ چونکہ اس کالے قانون کی رو سے لاکھوں بلکہ کروڑوں مسلمان جو سینکڑوں سال سے انڈیا میں رہ رہے ہیں، ان کی شہریت مشکوک بنا دی گئی...

STOP PRIVATIZATION OF JIHAD ;;

JIHAD DEFINITION?? NO PRIVATE JIHAD STOP PRIVATIZATION OF JIHAD ;; Million Dollar Question JIHAD DEFINITION ???? Who will Define Jihad ???? Who will do Jihad ???? STOP PRIVATIZATION OF JIHAD ;;;;; Why Not Government of Pakistan explaining or interpreting the JIHAD DEFINATION for innocent people of Pakistan, who are derailed by certain So-called Religious Organizations and Ulma- e- Soo ???? Government and Media must teach the meaning of "JIHAD " to the derailed Nation. Nobody / any Aalim be allowed to Interpret the JIHAD and start JIHAD on his own ideology. It is the only duty of State / government that when and where the “Jihad” will be "Started”. Government of Pakistan and Pak Army very rightly doing JIHAD (Operation Zarb- e-Azb, Operation & Radd ul Fassad etc) against Terrorists ( Dehshat Gards) and saving the country properly. These Terrorist (according to a section of Pakistani Muslims, are Jehadi and serving Islam) are still Powerful enough, They...