Skip to main content

Posts

Showing posts from 2020

INDIA MUST ABOLISH CAA - NPR - NRC TYPE BLACK LAWS

      انڈیا میں BJP کی مودی کی ہندو ذھنیت والی، فاششٹ ، مسلم اور دیگر مذاھب کی دشمن اور RSS کی ذھنیت والی انسانیت دشمن BJP حکومت نے انڈیا میں CAA ، NPR , NRC کے حالیہ پاس شدہ کالے قانون سے آگ لگا دی۔ لاکھوں ہندوستانی خواتین و مرد ان قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ، سڑکوں پر نکلے ہوے ہیں۔ اپنی جانیں بھی قربان کر رہے ہیں۔ مودی کی ہندو ذھنیت والی، فاششٹ ، مسلم اور دیگر مذاھب کی دشمن اور RSS کی ذھنیت والی انسانیت دشمن BJP حکومت نے انڈیا میں CAA ، NPR , NRC کے حالیہ پاس شدہ کالے قانون سے آگ لگا دی۔ لاکھوں ہندوستانی خواتین و مرد ان قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ، سڑکوں پر نکلے ہوے ہیں۔ اپنی جانیں بھی قربان کر رہے ہیں۔ یہ وہاں کے صدیوں سے رہنے والے مسلمانوں کے خلاف تو ہے ہی، دیگر اقلیتوں اور دلتوں کے ساتھ بھی ظلم و زیادتی ہیں اور انسانیت کے ساتھ بھی زیادتی ہے۔ اقوام عالم کو بھی توجہ دینی چاہئے۔ یہ اقوام عالم کے لیے ایک بہت بڑا المیہ بننے جا رہا ہے۔ چونکہ اس کالے قانون کی رو سے لاکھوں بلکہ کروڑوں مسلمان جو سینکڑوں سال سے انڈیا میں رہ رہے ہیں، ان کی شہریت مشکوک بنا دی گئی ہے۔ جو ان کے