Biased Indian Police and Courts
انڈین مسلمانو ! بھول جاؤ۔ ، انڈین سپریم کورٹ کے انصاف کو ۔ کیوں ہائی کورٹ کو یاد کر رہے ہو ؟ بھول جاؤ ۔ ان سے انصاف کی امید نہ کرو ، یہاں بے ایمان ، مسلم مخالف اور انصاف مخالف جج عدالت میں بیٹھے ہیں .
مودی حکومت اور یوگی حکومت کی بات ہی نہ کرو ، یہ تو مسلم مخالف ذھنیت والے ہیں ، اس کی جانبدار پولیس کیسے مسلمانوں کے حقوق کی حفاظت کریں گے ؟
ان مسلم دشمن حالات میں انڈیا کے Constitution کو بھول جاؤ ۔
لگتا ہے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے جج بھی RSS ، BAJRANG DAL کے Hindatava ایجنڈے اور ذہنیت کے جج ہیں ، مسلم دشمنی کے حامل جج ہیں ۔ بھول جاؤ ۔ کہہ سپریم کورٹ مسلمانوں کے ساتھ انصاف کرے گی۔ یہ مسلمانوں کی مسجدوں کی کھدائی کروائیں گے ۔ مسلمانوں کی مسجدوں پر قبضہ کروائیں گے ۔ مسلم گھروں دکانوں ، جھگیوں پر بلڈوزر چلوائیں گے ۔ بے گناہ ، بے قصور مسلم جوانوں کو جیل میں ڈالیں گے ، ان کی ضمانت پر بھی رہائی نہیں ہونے دینگے ۔ سب سے بڑا ظلم یہ کہہ انڈیا کے جج صاحبان نے مسلمانوں کے کروڑوں ووٹ الیکشن کی لسٹوں سے کٹوا Delete کروا دیے ، ان ججوں نے مسلمانوں کی کوئی فریاد نہ سنی ۔
انڈین مسلمان اس وقت بہت سنگین حالات سے دوچار ہے ۔ اپنی پارٹی بناؤ ۔ AIMIM کو سپورٹ کرو ۔
It was first ever in Pakistan when all the corners of the country and classes , provinces , tribes, clans, Peoples were found united, PAKISTAN-ISM WAS FOUND AT ITS PEAK . ALL THE COUNTRY SHOWED and Observed A MARVELOUS UNITY. Thanx, Shahid Afridi, Team Pakistan, WC 2011. It was a trailer of ”REVOLUTION” UNITY AND LOVE , THE NATION WAS united and enjoying and forget their all differences. There ware no differences among them, WOW. ZINDABAD PAKISTAN. Its time to keep,maintain and improve Pakistan through this movement. BECAUSE people of Pakistan wants to get rid if corruption, Bhatta Mafia, black marketing,Demerits, lawlessness, all types of prejudices, religious and territorial fetal differences and they want a peace full Country to live. BE THE PIONEERS OF REVOLUTION IN PAKISTAN AND BUILD PAKISTAN A WORTH LIVING PROSPEROUS AND STRONG COUNTRY OF THE WORLD.
Comments