جہاں جہاں IUML انڈین یونین مسلم لیگ جیتی ہے ، امید ہے وہاں اس کو B-Team کہنے والے جاہل موجود نہیں ہونگے ، یا بہت کم ہونگے اور وہاں مدنی برادران جیسے علماء بھی نہیں ہونگے ، جو اپنی سیاسی کم علمییت اور وصول سوچ کی وجہ سے مسلمانوں کو طاقت میں آنا اور سیاست میں آنا پسند نہیں کرتے ۔ یقیناً سب مسلمانوں نے اور دیگر سماج نے دل و جان سے ووٹ دیے ہونگے ۔
اس لیے اللہ تعالیٰ نے ان کو کامیابی عطا فرمائی ۔ شکر الحمدللہ کسی جگہ تو مسلمانوں نے اپنا کچھ وقار تو بنایا ۔ غلامانہ ذہنیت کو چھوڑا ۔ اپنی پارٹی کو B-Team نہ کہہ کر ، اس کی مدد کی ، ووٹ دیا اور سپورٹ کیا ۔جہاں جہاں IUML انڈین یونین مسلم لیگ جیتی ہے ، امید ہے وہاں اس کو B-Team کہنے والے جاہل موجود نہیں ہونگے ، یا بہت کم ہونگے اور وہاں مدنی برادران جیسے علماء بھی نہیں ہونگے ، جو اپنی سیاسی کم علمییت اور وصول سوچ کی وجہ سے مسلمانوں کو طاقت میں آنا اور سیاست میں آنا پسند نہیں کرتے ۔ یقیناً سب مسلمانوں نے اور دیگر سماج نے دل و جان سے ووٹ دیے ہونگے ۔
اس لیے اللہ تعالیٰ نے ان کو کامیابی عطا فرمائی ۔ شکر الحمدللہ کسی جگہ تو مسلمانوں نے اپنا کچھ وقار تو بنایا ۔ غلامانہ ذہنیت کو چھوڑا ۔ اپنی پارٹی کو B-Team نہ کہہ کر ، اس کی مدد کی ، ووٹ دیا اور سپورٹ کیا ۔
It was first ever in Pakistan when all the corners of the country and classes , provinces , tribes, clans, Peoples were found united, PAKISTAN-ISM WAS FOUND AT ITS PEAK . ALL THE COUNTRY SHOWED and Observed A MARVELOUS UNITY. Thanx, Shahid Afridi, Team Pakistan, WC 2011. It was a trailer of ”REVOLUTION” UNITY AND LOVE , THE NATION WAS united and enjoying and forget their all differences. There ware no differences among them, WOW. ZINDABAD PAKISTAN. Its time to keep,maintain and improve Pakistan through this movement. BECAUSE people of Pakistan wants to get rid if corruption, Bhatta Mafia, black marketing,Demerits, lawlessness, all types of prejudices, religious and territorial fetal differences and they want a peace full Country to live. BE THE PIONEERS OF REVOLUTION IN PAKISTAN AND BUILD PAKISTAN A WORTH LIVING PROSPEROUS AND STRONG COUNTRY OF THE WORLD.
Comments