Skip to main content

Posts

Showing posts from 2023

Muslim RSS

ہندوستانی مسلمان اگر اپنی کوئی مسلم تنظیم ہندو " آر ایس ایس RSS " Bajrang Dal , Shive Sena کے مقابلے میں نہیں بنائیں گے ، اور غریب مسلمان کو نہیں سمجھائیں گے ۔ تو دوسری ہندو تنظیمیں ان مسلمانوں کو اپنی طرف راغب کریں گی۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ مسلمان ، مسلمان ہوتے ہوے RSS میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں ۔ اور یہ صورتحال ہندوستانی مسلمان کے لیے باعث تشویش ہے ۔ علماء حضرات نے سیاسی اور معاشرتی امور پر زور نہیں دیا، بس مدرسہ تعلیم پر ہی زور دیتے رہے ، جبکہ ہندوؤں نے اپنی تنظیمیں ,RSS ، Bajrang Dal, Shive Sena جیسی متعدد بنا رکھی ہیں ۔ جو وقتاً فوقتاً مختلف حیلے بہانوں سے مسلمانوں ، عیسائیوں کا قتل عام کرتی رہتی ہیں ، مسلمانوں کے گھروں کو جلاتے ہیں ، ، خواتین کی بے حرمتی کرتے ہیں ۔ مسلمانوں نے ان کی زیادتیوں کے سد باب کے لیے اپنی کوئی مؤثر تنظیم نہیں بنائی۔ مدرسہ کلچر نے مسلمانوں کو اتنا بے بس بنا دیا کہ ۔مسلمان ہندو اکثریتی سیاسی جماعتوں کو ہی ووٹ دیتے چلے آئے۔ اپنی کوئی مظبوط اور موثر سیاسی جماعت نہ بنائی جس کی وجہ سے مسلمانوں کا حصہ انڈیا کی حکومت ، انتظامیہ ،

Indian Muslims politics

Now Indian Muslims have Started understanding and following AIMIM Political Ideology. Indian Muslims are a depressed, poor community in India. Indian Muslims are very poor and illiterate in Political process. They haven't raised their own political party in last 75 years. Indian Muslims are under threat and fear of RSS, bajrang dal and BJP government supported torture and Cruallity They vote under fear. They also hesitate to Vote AIMIM. However now they are understanding need of Separate Political Party for Muslims for their Genuine Constitutional Rights.

Indian Muslims poor Political condition

Why Indian Muslims are so afraid of entering in politics of an independent political party AIMIM ? That is surprising. It has also been seen that Indian Muslims are afraid to comment on Facebook, Twitter, YOU TUBE. It seems that these Indian Muslims live under fear of radical anti-Muslim organizations like RSS, Shive Sena, RSS, Bajrang Dal or Fear of Mob-lynching and massacres of Muslims across India. They Can't openly give their comments and Political statements. Because of this fear and terror, most of the Muslim people have no knowledge of the political stakes. These Muslims seem to vote for Congress, BJP and other Hindu majority parties. They only fear that AIMIM party will not be able to form the government with less Muslim population and less votes. And other powerful political party will harm them, and so on. If they understand that small political parties also have a very important role in forming the government. So it can be very beneficial for Muslims

Karachi Rights

حق لو کراچی کا ! حق دو کراچی کا !! کراچی کے حقوق اورسیاسی حصہ کی بحالی !!! کئی دہائیوں سے کراچی کا حال دیکھتے آ رہے ہیں ، کہ یہ کراچی والے ، زیادہ سیانے ، دسیوں گروپ ، جماعتیں ، اپنا اپنا راگ ۔ ریزہ ریزہ ، ٹکڑے ٹکڑے ، ایک ایک اینٹ کی مسجد ، سیاسی موت کے مترادف ہے ۔ یہ شہر 3 کروڑ آبادی کا شہر ہونے کے باوجود سیاسی ویلیو زیرو ، یعنی نہ ہونے کے برابر۔ چونکہ تمام کمیونٹی کے لوگ علیحدہ علیحدہ سیاست کرتے ہیں ، اکٹھا سیاسی مینڈیٹ ملتا نہیں ، صوبائی / وفاقی حکومت مناسب توجہ نہیں دیتی ۔ یوں ہر ایک منتخب رکن صرف اپنی اور اپنے اقربا کی ضروریات ہی پوری کر رہا ہے ۔ کراچی کے مسائل سے کوئی غرض نہیں۔ کراچی کے عوام نے ایم کیو ایم MQM کو بھی بھرپور مینڈیٹ دے کر دیکھ لیا ۔ انہوں نے بھی اپنی جہالت ہی دکھائی ۔ سیاسی جماعت کی بجائے پریشر گروپ کا کردار نبھایا ۔ اور اس MQM دور میں ، بات بات پر ہڑتال ، شہر بند ، لوٹ مار ، ٹارگٹ کلنگ ، اغوا ، بھتہ خوری ، بوری بند لاشوں ، چلتی ہوئی منافع بخش فیکٹری کارخانوں کو آگ لگانا ، زبردستی کے ووٹ لینے ، زبردستی کی جلسوں میں حاضری کروانا ، والا کلچر دیکھن

Peshawar Bomb Blast

پشاور بم دھماکے کی مذمت ! ہم پشاور بم دھماکے اور پاکستان میں آئے روز ہونے والے دھماکوں کی پر زور مذمت کرتے ہیں ۔ پاک فوج اور سول سیکیورٹی اداروں کے جوانوں افسروں کے ناحق قتل (جسے ریاست شہید کا درجہ عطا کرتی ہے ) پر افسوس ہے ۔ زیادہ دھماکے KPK میں ہی پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں پر ہی کیوں؟ افغانستان کا بارڈر پاکستان کے علاوہ اور بھی کئی ملکوں تاجکستان ، ترکمانستان اور ایران سے بھی لگتا ہے ۔ان ممالک میں تو دھشتگردی نہیں ہوتی ۔ کیونکہ ان ممالک نے ان افغان مہاجرین کو ان کی حیثیت کے مطابق ان کو سہی ٹھکانے پر کیمپوں میں رکھا ہوا ہے ، اس لیے ان ممالک میں آئے روز دھماکے نہیں ہوتے ! پاکستان میں چونکہ ان کو خصوصی مہمان کا درجہ دلوا رکھا ہے ، اور مہاجرین پاکستان میں کھلے سر عام پھرتے ہیں ، ان کی وجہ سے جرائم کی شرح بھی پڑھ گئی ہے ، اور لگتا ہے ان ہی کی معاونت سے سہولت کاری سے پاکستان کے طول وعرض میں یا صوبہ KPK میں آئے روز بم دھماکے ہو رہے ہیں ، کیوں ؟ یہ بات سوچنے والی ہے دھشتگردوں کے زیادہ سہولت کار KPK پاکستان میں ہی کیوں موجود ہیں ؟ اب تو دھشتگرد اسلام آباد تک بھی پہنچ گئے