RSS : An Unregistered, Undocumented, Illegal, inhumane Organization in India . Promoting Hindatva Ideology and Hatred against Muslims , Christians and Dalits in India .
Now RSS Hindatva on it's true path of Extremism and Terrorism in the World .
RSS انڈیا میں . جو کہ ایک غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ ہندو دھشتگردوں تنظیم ہے ، اس تنظیم نے انڈیا کے بیشتر ہندوؤں کی مسلمانوں اور دلت کے خلاف تربیت کی اور ذھن سازی کی ۔ ہندوؤں کی ایک بہت بڑی تعداد اس کے دھشتگردانہ پپروگرام میں تربیت یافتہ ہو چکی ہے ۔
انڈیا میں RSS ذھنیت کی حامل BJP کی حکومت بن جانے کے بعد ، ان RSS کے غنڈوں نے BJP حکومتی سربراہی میں مسلمانوں اور دلت سماج پر تشدد شروع کر دیا ہے ۔ اب تو مسلمانوں پر ٹرین میں ، بازاروں میں ، سکولوں میں ، دکانوں میں جان لیوا تشدد اور موب لینچنگ شروع کر دی ۔ مسجدوں پر حملے ، قبضے شروع ہو گئے ۔ مسجدوں کے سامنے ہندو شدت پسند گروپوں کی شیطانی حرکات شروع ہو گئی اور "جے شری رام " کے نعرے لگانا عام ہو گیا ۔
سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے جج ، BJP انتظامیہ ، پولیس بھی RSS ، BAJRANG DAL کے Hindatava ایجنڈے اور ذہنیت پر عمل کرتے ہیں ، یہاں عدالتوں میں مسلم دشمن جج ہیں ۔ مسلمان بھول جائیں کہہ ہائی کورٹ ، ںسپریم کورٹ مسلمانوں کے ساتھ انصاف کرے گی۔ یہ مسلمانوں کی مسجدوں کی کھدائی کروائیں گے ۔ مسجدوں، مسلم گھروں پر بلڈوزر چلوائیں گے ۔ بے گناہ ، بے قصور مسلم علماء اور جوانوں کو جیل میں ڈالیں گے ، تشدد کروائیں گے ، ضمانت پر بھی رہائی نہیں ہونے دینگے ۔
اب تو BJP حکمرانوں نے مختلف حیلے بہانوں سے مسلم سماج کے 91 لاکھ ووٹ صرف مغربی بنگال سے ہی کاٹ دیے گئے ۔ ان 91 لاکھ مسلم کو ووٹ دینے کے آئینی حق سے محروم کر دیا گیا ۔ ان میں سے بیشتر کو انڈیا کا شہری تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ، یہ مسلم سماج کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی طرف قدم ہے ۔
اب لازم ہے ، مسلم سماج کو اکٹھے ہو کر اپنی مسلم سیکیولر پارٹی AIMIM کو سپورٹ کرنا ہوگا ۔ اپنے نمائندے پارلیمنٹ میں بھجوانے ہونگے ۔
It was first ever in Pakistan when all the corners of the country and classes , provinces , tribes, clans, Peoples were found united, PAKISTAN-ISM WAS FOUND AT ITS PEAK . ALL THE COUNTRY SHOWED and Observed A MARVELOUS UNITY. Thanx, Shahid Afridi, Team Pakistan, WC 2011. It was a trailer of ”REVOLUTION” UNITY AND LOVE , THE NATION WAS united and enjoying and forget their all differences. There ware no differences among them, WOW. ZINDABAD PAKISTAN. Its time to keep,maintain and improve Pakistan through this movement. BECAUSE people of Pakistan wants to get rid if corruption, Bhatta Mafia, black marketing,Demerits, lawlessness, all types of prejudices, religious and territorial fetal differences and they want a peace full Country to live. BE THE PIONEERS OF REVOLUTION IN PAKISTAN AND BUILD PAKISTAN A WORTH LIVING PROSPEROUS AND STRONG COUNTRY OF THE WORLD.
Comments