RSS : An Unregistered, Undocumented, Illegal, inhumane Organization in India . Promoting Hindatva Ideology and Hatred against Muslims , Christians and Dalits in India . Now RSS Hindatva on it's true path of Extremism and Terrorism in the World . RSS انڈیا میں . جو کہ ایک غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ ہندو دھشتگردوں تنظیم ہے ، اس تنظیم نے انڈیا کے بیشتر ہندوؤں کی مسلمانوں اور دلت کے خلاف تربیت کی اور ذھن سازی کی ۔ ہندوؤں کی ایک بہت بڑی تعداد اس کے دھشتگردانہ پپروگرام میں تربیت یافتہ ہو چکی ہے ۔ انڈیا میں RSS ذھنیت کی حامل BJP کی حکومت بن جانے کے بعد ، ان RSS کے غنڈوں نے BJP حکومتی سربراہی میں مسلمانوں اور دلت سماج پر تشدد شروع کر دیا ہے ۔ اب تو مسلمانوں پر ٹرین میں ، بازاروں میں ، سکولوں میں ، دکانوں میں جان لیوا تشدد اور موب لینچنگ شروع کر دی ۔ مسجدوں پر حملے ، قبضے شروع ہو گئے ۔ مسجدوں کے سامنے ہندو شدت پسند گروپوں کی شیطانی حرکات شروع ہو گئی اور "جے شری رام " کے نعرے لگانا عام ہو گیا ۔ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ ...