🌹🌹 Barrister 🌹🌹 Asad Owaisi 🌹🌹 Chief of AIMIM
❤️❤️ A Blessings for Indian Muslims. 🌹🌹
Always Vote Kite 🪁🪁🪁,🌹🌹 support Aimim 🌹🌹and 🌹❤️❤️ Asad Owaisi and Kite 🪁 🪁 🪁 🪁 🪁🪁 🪁 🪁 🪁
بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب انڈین مسلمانوں کے ایک بہت اچھے ، قابل اور پر جوش سیاست دان ہیں ۔ انڈیا کے مسلمانوں کی یہ خوش بختی ہے جو اسد اویسی ان کے لیے سیاسی حصہ داری لینے ، حکومت میں مسلم حقوق کے حصول اور راہبری کے لیے پورے ہندوستان میں ان تھک محنت کر رہے ہیں۔
ممبر پارلیمنٹ کی حیثیت سے بھی ان کی تقاریر معنی خیز، لاجواب اور پر اثر ہوتی ہیں ۔ انڈیا اور مسلمانوں کے مسائل پر ان کی گرفت بھی باکمال ہے۔
اسد اویسی صاحب اپنی جماعت AIMIM کی نمائندگی کرتے ہوئے انڈیا کے تمام مسلمانوں کو اپنے سارے مذھبی اختلافات بھلا کر ایک سیاسی پلیٹ فارم پر متحد ہونے کی ترغیب دے رہے ہیں ۔
لیکن کچھ نام نہاد ڈرپوک لالچی لیڈر اور غلامانہ ذہنیت کے علماء اور عوام جو ساری عمر گانگریس یا SP وغیرہ کی جھولی میں بیٹھے رہے ، اور مسلمانوں کے حقوق کا کوئی تحفظ نہیں کیا ، اب ان کو چاہیے کہہ وہ اپنی فضول کی ضد اور انا چھوڑیں ، اور اسد اویسی صاحب کا ساتھ دیں ، ان کی پارٹی 🪁🪁🪁 AIMIM کا ساتھ دیں ۔
اب انڈیا کے مسلم سماج کو اکٹھا ہونا ہوگا , اسد الدین اویسی کے نمائندوں کو ووٹ دیں گے ، سپورٹ کریں گے ، تو ان کے نمائندے ملکی اور ریاستی اسمبلیوں میں پہنچیں گے ، اور وہاں مسلم سماج اور دوسرے عوام کے حقوق کی بات کریں گے ، مسلمانوں کے حقوق کی بھی حفاظت کریں گے۔
It was first ever in Pakistan when all the corners of the country and classes , provinces , tribes, clans, Peoples were found united, PAKISTAN-ISM WAS FOUND AT ITS PEAK . ALL THE COUNTRY SHOWED and Observed A MARVELOUS UNITY. Thanx, Shahid Afridi, Team Pakistan, WC 2011. It was a trailer of ”REVOLUTION” UNITY AND LOVE , THE NATION WAS united and enjoying and forget their all differences. There ware no differences among them, WOW. ZINDABAD PAKISTAN. Its time to keep,maintain and improve Pakistan through this movement. BECAUSE people of Pakistan wants to get rid if corruption, Bhatta Mafia, black marketing,Demerits, lawlessness, all types of prejudices, religious and territorial fetal differences and they want a peace full Country to live. BE THE PIONEERS OF REVOLUTION IN PAKISTAN AND BUILD PAKISTAN A WORTH LIVING PROSPEROUS AND STRONG COUNTRY OF THE WORLD.
Comments