PAK RAILWAYS
سنا ہے تیز رفتار بلٹ ٹرین چلے گی ۔ اچھی بات ہے ۔ دنیا کے ساتھ ہمیں بھی ترقی کرنی چاہیے ۔
لاہور اسلام آباد کے عوام کو سہولت مل جائے گی ۔ باقی ملک کا بھی سوچو ۔
لمحہ فکریہ یہ کہ پشاور سے کراچی تک ، تمام ریل کی پٹڑی ، Railway lines , ریلوے ٹریک بہت بوسیدہ ہیں ۔ ان کے نٹ بولٹ کمزور اور ڈھیلے ہیں ۔ ریلوے ٹریک کی مرمت کا یا اپ گریڈ کرنے کا کوئی پروگرام نظر نہیں آتا ، آئے روز ریلوے بوگیاں پٹڑی سے اتر جاتی ہیں اور متعدد حادثات کا باعث بنتی ہیں ۔
ریلوے کا ڈھانچہ بہت کمزور ، فرسودہ اور پرانا ہو چکا ہے ۔ آئے روز کہیں نہ کہیں ریل کی بوگیاں پٹڑی سے اتر جاتی ہیں ۔ ریلوے کا ایکسیڈنٹ بہت تکلیف دہ ہوتا ہے ۔ اکثر یہ شہروں اور آبادیوں بہت دور ہوتا ہے ، طبی امداد بھی آسانی سے نہیں دی جا سکتی ۔ اس میں جانوں کا ضیاع ہوتا ہے اور زخمی لوگ بھی تڑپ رہے ہوتے ہیں ۔ ریلوے ٹریک کو مرحلہ وار انٹر نیشنل سٹینڈرڈز کے مطابق اپ گریڈ کیا جائے ۔
اس بوسیدہ ریل کی پٹری پر چلتی ہوئی ریل گاڑی کی بوگیاں آگے پیچھے تو جھٹکے لیتی ہی ہیں ۔ لیکن ہماری ریلوے کی بوگیاں پٹڑی کا ڈھانچہ کمزور ہونے کی وجہ سے آگے پیچھے جھٹکے لینے کے علاوہ دائیں بائیں Left Right بھی جھومتی ہیں ۔ جو تشویش کی بات ہے ۔ انسانی جانوں کی حفاظت کے لیے فوری طور پر توجہ دی جائے ۔
It was first ever in Pakistan when all the corners of the country and classes , provinces , tribes, clans, Peoples were found united, PAKISTAN-ISM WAS FOUND AT ITS PEAK . ALL THE COUNTRY SHOWED and Observed A MARVELOUS UNITY. Thanx, Shahid Afridi, Team Pakistan, WC 2011. It was a trailer of ”REVOLUTION” UNITY AND LOVE , THE NATION WAS united and enjoying and forget their all differences. There ware no differences among them, WOW. ZINDABAD PAKISTAN. Its time to keep,maintain and improve Pakistan through this movement. BECAUSE people of Pakistan wants to get rid if corruption, Bhatta Mafia, black marketing,Demerits, lawlessness, all types of prejudices, religious and territorial fetal differences and they want a peace full Country to live. BE THE PIONEERS OF REVOLUTION IN PAKISTAN AND BUILD PAKISTAN A WORTH LIVING PROSPEROUS AND STRONG COUNTRY OF THE WORLD.
Comments