بھارتی سادہ لوح مسلم یہ قصیدے پڑھتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ جمیعت علمائے ہند دیوبند مسلمانوں کے مسائل کو لیکر ہر وقت کوشاں رہتی ہے ۔
لیکن بھارت کے مسلمان 80 سال سے دیکھ رہے ہیں کہ پورے بھارت میں آئے روز مسلمانوں کی موب لینچنگ ہوتی ہے ، مساجد مدارس درگاہوں پر بلڈوزر کارروائی آئے دن ہوتی ہے ، یہ ظلم اب طول پکڑتا ہی جا رہا ہے ، رکنے کا نام نہیں لے رہا ، وقف اور مسلمانوں کے خلاف قانون سازی ہوتی رہتی ہے ۔ لاکھوں کی تعداد میں مسلمانوں کے نام ووٹر لسٹوں سے کاٹ دیے گئے ۔ مسلمانوں کے لیے بھارت میں کوئی راحت کا اور امن کا لمحہ نظر نہیں آتا ۔ بھارت میں مسلمانوں کے ابتر حالات میں بہتری لانا اکیلے کسی مذھبی مدرسے ، مذھبی جماعت ، کسی خود ساختہ علماء بورڈ یا وہاں کے علماء اساتذہ کے بس کی بات نہیں ۔
اس کے لیے مسلمانوں کو بھارت کی سیاست میں اپنی پارٹی بنا کر ، اس کو مضبوط کر کے بھرپور طریقے سے سیاسی میدان میں آنا ہوگا ۔ اپنی آبادی کے حساب سے پارلیمنٹ ، انتظامیہ ، پولیس ، عدلیہ اور تمام صوبوں ریاستوں میں اپنا حصہ لینا ہوگا ۔ جب مسلمان ہر گورنمنٹ میں شامل رہیں گے تب کہیں مسلمان سکھ کا سانس لے سکیں گے ۔
It was first ever in Pakistan when all the corners of the country and classes , provinces , tribes, clans, Peoples were found united, PAKISTAN-ISM WAS FOUND AT ITS PEAK . ALL THE COUNTRY SHOWED and Observed A MARVELOUS UNITY. Thanx, Shahid Afridi, Team Pakistan, WC 2011. It was a trailer of ”REVOLUTION” UNITY AND LOVE , THE NATION WAS united and enjoying and forget their all differences. There ware no differences among them, WOW. ZINDABAD PAKISTAN. Its time to keep,maintain and improve Pakistan through this movement. BECAUSE people of Pakistan wants to get rid if corruption, Bhatta Mafia, black marketing,Demerits, lawlessness, all types of prejudices, religious and territorial fetal differences and they want a peace full Country to live. BE THE PIONEERS OF REVOLUTION IN PAKISTAN AND BUILD PAKISTAN A WORTH LIVING PROSPEROUS AND STRONG COUNTRY OF THE WORLD.
Comments