Skip to main content

Independent Muslim Political Leadership is the Need of the day.

Independent Muslim Political Leadership is the Need of the day. Political power is the real Power : انڈین مسلم سماج 30 کروڑ (300 Million ) سے زیادہ آبادی کے باوجود اپنی سیاسی پارٹی نہیں بنا سکے ۔ ہم آواز نہیں ہو سکے ۔ اپنی سیاسی کم علمیت اور سیاسی جہالت کے باعث ، مسلمان لیڈر اور علماء نے اپنی پارٹی بنانے کا سوچا ہی نہیں ، اس کی بجائے ، مسلمانوں نے ہمیشہ ہی ہندو پارٹیوں ، ہندو لیڈروں مثلآ کانگریس INC ، ایس پی SP ، بی ایس پی BSP ، جے ڈی یو JDU ، آر جے ڈی RJD ، ٹی ایم سی TMC ، اے اے پی AAP ، ٹی ڈی پی TDP وغیرہ کو ہی ووٹ سپورٹ دیتے آئے ہیں ۔ انہیں ہندو پارٹیوں کے وزیر اعلیٰ اور وزیراعظم ہی بنتے آئے ہیں ۔ انڈیا میں رہنے والے بیشتر مسلمانوں کی ذھنیت جو غلامانہ اور دری بچھانے والی ہوگئی ہے ۔ اپنے سماج کی سیاسی پارٹی بنانے کی سوچ ان کے دماغ میں نہیں آتی ۔ دیکھنے میں آیا ہے کہہ بیشتر علماء اور مسلمان کو صرف ہندو جماعتوں کو ہندو لیڈروں کو ہی ووٹ اور حمایت دے کر سکون ملتا ہے ، آخر کیوں ؟ مسلمان اپنی اس غلامانہ ذہنیت اور نیچر کو کب بدلیں گے ؟ مسلمان کو اپنی جماعت بنانے کا کوئی خیال کیوں ان کے دماغ میں نہیں آتا ؟ 30 کروڑ مسلمانوں کو اپنے سماج کی پارٹی بنانے کا اتنا خوف کیوں ہے ؟ اگر بیرسٹر اسد اویسی جیسا کوئی مسلمان لیڈر اپنی پارٹی AIMIM بنا کر مسلمانوں کو اپنی مسلم پارٹی کی طرف بلائے ، تو زیادہ تر جاہل علماء اور بیشتر مسلمانوں کو یہ مسلم پارٹی ان کو ہندو کے کہنے پر B-Team ہی نظر آتی ہے ؟ افسوس ! یہ سیاسی جاہل مسلمان اس مسلم پارٹی کو ووٹ نہیں دیتے اور B-Team کہہ کر رد کر دیتے ہیں؟ اپنی مسلم پارٹی نہ ہونے کی وجہ سے انڈین مسلمان سیاسی ، سماجی طور پر اتنے ضعیف , کمزور ، ناتواں ہو گئے ہیں ، کہہ ان کے لیے مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھانا اب ان کے بس کی بات نہیں ۔ مسلم کی اس بے بسی میں تمام علماء مولانا کا بھی قصور ہے ، وہ بھی کسی نئی مسلم پارٹی کو تسلیم نہیں کرتے ، سپورٹ بھی نہیں کرتے ۔ ایسا لگتا ہے کہ بہت سے مسلمان اور مولانا حضرات ہندو لیڈروں کے زیر اثر ہیں ۔ ڈر خوف کے ساتھ ساتھ وجوہات کچھ بھی ہو سکتی ہیں ۔ مسلم سماج کو اس بات کا ذرہ برابر بھی شعور نہیں ہے کہہ اپنے سماج کی سیاسی طاقت اور اسمبلیوں میں نمائیندگی کے بغیر ، ملکی امور میں اپنا اثر رسوخ نہیں دکھا سکتے ۔ یہ کتنی بدقسمتی کی بات ہے کہہ 30 کروڑ مسلمانوں کی گزشتہ 75 سال سے انڈین پارلیمنٹ میں کوئی حصہ داری نہیں ۔ تو پھر مسلم کے حقوق کی حفاظت کون کرے گا ؟ پارلیمینٹ میں مسلم کے لیے آواز کون اٹھائے گا ؟ مسلمان سوچیں ! یہ لمحہ فکریہ ہے ۔ اپنی سیاسی آواز بنائیں ۔مولانا صاحبان ، آپ کی سوچ بہت ناکارہ ہے ۔ آپ کی کوئی سوچ ہی نہیں ۔ آپ ایک مذھبی مدرسے کے استاد یا انچارج ہیں ، آپ کا سیاست سے کیا تعلق؟ آپ کو سیاست کی Abc بھی نہیں آتی ۔ لوگوں کی سمجھ میں شاید میری بات نہ آئے ، لیکن میں کہہ دیتا ہوں ۔ مسلمانوں کی بربادی کے اصل زمہ دار آپ اور آپ جیسے سیاسی کم علم علماء اور نام نہاد مسلم لیڈر ہیں ۔ خدارا 30 کروڑ ! مسلم سماج پر رحم کیجیے ۔ ان کو اپنی سیاست کرنے دیں ، ان کو اپنا سیاسی وزن بنانے دیں . صرف اور صرف دوسروں کو ووٹ دینے والے ہی نہ بنیں ۔ کبھی ووٹ لینے والے بھی بنیں ۔ آپ لوگوں کے مطابق ووٹ لینے والے صرف اور صرف ہندو لیڈر ہی ہوتے ہیں ۔ مسلمان تو کوئی سیاسی لیڈر ہو ہی نہیں سکتا نہ ہی وہ اپنی پارٹی کے لیے ووٹ مانگ سکتا ہے ۔ اپنی فرسودہ سوچ کو بدلو ۔ اپنی پارٹی کے لیے ووٹ لینے والے بنیں ۔

Comments

Popular posts from this blog

A MARVELOUS PAKISTANI REVOLUTION

It was first ever in Pakistan when all the corners of the country and classes , provinces , tribes, clans, Peoples were found united, PAKISTAN-ISM WAS FOUND AT ITS PEAK . ALL THE COUNTRY SHOWED and Observed A MARVELOUS UNITY. Thanx, Shahid Afridi, Team Pakistan, WC 2011. It was a trailer of ”REVOLUTION” UNITY AND LOVE , THE NATION WAS united and enjoying and forget their all differences. There ware no differences among them, WOW. ZINDABAD PAKISTAN. Its time to keep,maintain and improve Pakistan through this movement. BECAUSE people of Pakistan wants to get rid if corruption, Bhatta Mafia, black marketing,Demerits, lawlessness, all types of prejudices, religious and territorial fetal differences and they want a peace full Country to live. BE THE PIONEERS OF REVOLUTION IN PAKISTAN AND BUILD PAKISTAN A WORTH LIVING PROSPEROUS AND STRONG COUNTRY OF THE WORLD.

All Mosques and Madrissas must be under Control of Government of Pakistan

My post dated Dec 30, 2014 9:53am All Mosques Madrissas must be under Government of  Pakistan  Control / Rule and  Khutba (main speeches) must be  advised from Ministry of Religious Affairs of Pakistan,  according to the respective fiqa i.e. Shia / sunni  /deobandi etc but within the guidelines of government  and constitution ….  There shouldn't be any anti state activity.

JIHAD DEFINITION ?? STOP PRIVATIZATION OF JIHAD ;;

Most Required ;;;;;;;;;;;;; JIHAD DEFINITION ???? Who will Define ???? STOP PRIVATIZATION OF JIHAD ;;;;;  Why Not Government of Pakistan explaining this for innocent people of Pakistan who are derailed by certain so-called Islamic Organizations / Ulma- e- Soo ???? Government and Media must teach the meaning of "JIHAD " to the derailed Nation. Any body / any Aalim is not allowed to define the JIHAD and start JIHAD on his own. It is the only duty of government that when and where the Jihad will be "" Started "" As very rightly Government of Pakistan and Pak Army is doing JIHAD (Zarb- e-Azb) against Terrorists ( Dehshat gards) and saving the country properly ;;;;