ماشاءاللہ ماشاءاللہ ، وقف بل پر ہر طبقہ فکر کے جید علماء متحد ہوگئے ، ایک زبان ہو گئے ۔ یہ امت مسلمہ ہند کے لیے خوش آئیند بات ہے ۔ محترم بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب کے تمام علماء کے اجلاس میں اس وقف ترمیمی بل کے نقصانات تفصیل سے بتلائے ، علماء اور مسلم قوم کو سمجھ آئی ۔ پھر یہ email کا سلسلہ شروع ہوا ، 4 Cror چار کروڑ سے زیادہ email JPC کو جا چکی ہیں ، یہ بہت خوش آئیند بات ہے ، مسلم سماج کی یک جہتی نے آج مسلمانوں کو سیک نیا حوصلہ ولولہ دیا ۔ یہ کافی اچھا رزلٹ ہے مسلم عوام کی طرف سے ، انشاء اللہ یہ بل واپس ہو جائے گا ۔ اسی طرح مسلم سماج سیاسی پارٹی کے لیے اکٹھا ہو جائے ، ملک کی تقدیر بدل جائے گی ۔
کیا مسلم سماج نے اور علماء نے یہ سوچا کہہ یہ بل یا قانون کہاں بنےگا ؟ اگر ریجیکٹ ہوا تو کون ریجیکٹ کرے گا ؟ مسلمانوں کے خلاف یہ وقف ترمیمی بل اور دیگر مسلم سماج مخالفت بل کون پیش کرتا ہے ؟ اور کون پاس کرتا ہے ؟
یہ بل کسی جلسے عام میں نہیں ۔ کسی مدرسے میں نہیں ۔ کسی مولانا کے کہنے سے نہیں بنتا نہ ہی پاس ہو کر قانون بنتا ہے ۔
ہر طرح کے بل پارلیمنٹ میں اکثریت ممبران پارلیمنٹ کی منظوری سے پاس ہو کر قانون ہند بن جاتا ہے ۔
اب مسلم سماج اور مولانا صاحبان کو چاہیے کہہ وہ 70 سال سے جن ہندو سیاسی جماعتوں کو ووٹ دیتے آئے ہیں ، سپورٹ کرتے آئے ہیں ، اب ان پارٹیوں پر زور ڈالیں کہہ پارلیمنٹ میں اس وقف ترمیمی بل کی اور دیگر مسلم مخالف بل کی مخالفت کریں ۔ لیکن ایسا ہوگا نہیں ۔
جو مسلم عوام اور علماء اپنی مسلم سیاسی جماعت کے خلاف ہیں وہ شرم کریں ۔
اب سب مسلم سیاسی جماعتیں اکٹھی ہو کر ، صرف ایک سیاسی پارٹی AIMIM اور اسد اویسی کا ساتھ دو اور 30 کروڑ (300 ملین) مسلم آبادی کم از کم 40 یا 50 MP جتوا کر پارلیمنٹ میں بھجوائیں۔ جو پارلیمنٹ میں "مسلم کے حقوق" کی حفاظت کریں اور مسلم مخالف قانون نہ بنے دیں ۔
اگر اب بھی نہ سوچا تو مسلم سماج کو بہت بڑا نقصان اٹھانا پڑے گا ۔ ابھی تو مودی والا 400 پار نہیں ہوا تو یہ صورتحال ہے ، اگر مودی بی جے پی 400 پار ہو جاتا تو نہ مسجد رہتی نہ مصلے ۔ نہ آئے روز کے فتویٰ نہ جبے رہتے۔ مسلم سماج کو تہس نہس کر دیا جاتا ۔
اب موقع ہے قوم وقف بل کی وجہ سے متحد ہو گئی ہے ۔ اس کو مسلم سیاسی قوت میں تبدیل کرو ۔
ہندوستان کی سیاسی قسمت اور باگ ڈور اپنے ہاتھ میں لو ۔ دوسروں کو ووٹ دینا بند کرو اور دوسروں کی دریاں بچھانا بند کرو ۔ حکومت میں اور پارلیمنٹ میں اپنا حصہ ڈالو ۔
It is requested please arrange to build / update the websites of all federal and Provincial ministries and departments ; as these ministries / departments are not providing information on web their websites. Nothing about there programs, Jobs details / no active page for feedback. No body bothers to reply to the end user . Even no body from web site reply that your suggestion has reached us etc . A bill must be initiated from your ministry regarding these well formed / updated ministries web sites. It is worth mentioning that website of your ministry is nor updated and complete website. And No body responds on feedback ;;;
Comments