Skip to main content

Posts

Showing posts from November, 2024

INDIAN MUSLIMS MUST UNITE " BATO GAY TO KATO GAY " INDIAN MUSLIMS POOR POLITICAL STATUS AFTER 1947. FOR HONOUR AND DIGNITY IN INDIA VOTE & SUPPORT "AIMIM" OWAISI PARTY

INDIAN MUSLIMS MUST UNITE " BATO GAY TO KATO GAY " INDIAN MUSLIMS POOR POLITICAL STATUS AFTER 1947. FOR HONOUR AND DIGNITY IN INDIA VOTE & SUPPORT "AIMIM" OWAISI PARTY بھارت کی آزادی 15 اگست 1947 کے بعد بھارت میں رہ جانے والے مسلمان سیاسی میدان میں بالکل بے یارو مددگار رہ گئے ۔ کوئی بڑا مسلمان سیاسی لیڈر ایسا نہ ملا جو ان سب مسلمانوں کو اکٹھا رکھتا ، ان کو سیاسی اور معاشی شعور دیتا اور سیاست ، حکومت ، عدلیہ ، انتظامیہ میں اپنا حصہ بقدر آبادی لینے کا شعور دیتا ۔ اس طرح بھارتی مسلمان بھی دیگر اقوام کی طرح ساتھ مل کر بھارت کی ترقی میں مدد کرتے اور آگے بڑھتے۔ آزادی کے بعد زیادہ تر انڈیا کے مسلمان مذھبی علماء کے فرقہ وارانہ حلقہ اثر میں (چنگل میں)چلے گئے ۔ مختلف مدارس ، خانقاہوں میں بٹ گئے ۔ مذھبی علماء کی سیاسی بصیرت نہ ہونے کے برابر تھی ۔ ان علماء میں سے زیادہ علماء نے ہندو لیڈروں سے درپردہ رقوم رشوت لے کر ہندو لیڈروں کو ہی ووٹ دیے .ان علماء نے اپنے شاگردوں اور دوسرے سادہ ٹوپی پاجامہ والے مسلمانوں کو بھی ہندو سیاست دانوں کو ووٹ دین...