Skip to main content

Posts

Showing posts from November, 2013

کہو تو لوٹ جاتے ہیں

کہو تو لوٹ جاتے ہیں کہو تو چلتے رہتے ہیں ابھی تو بات لمحوں تک ہے ، سالوں تک نہیں آئی ابھی مسکانوں کی نوبت بھی ، نالوں تک نہیں آئی ابھی تو کوئی مجبوری ، خیالوں تک نہیں آئی ابھی تو گرد پیروں تک ہے ، بالوں تک نہیں آئی کہو تو لوٹ جاتے چلو اک فیصلہ کرنے شجر کی اوڑھ جاتے ابھی کاجل کی ڈوری ، سرخ گالوں تک نہیں آئی زباں دانتوں تلک ہے ، زہر پیالوں تک نہیں آئی ابھی تو مشک کستوری غزالوں تک نئی آئی ابھی روداد بے عنوان ، ہمارے درمیان ہے دنیا والوں تک نہیں آئی ، کہو تو لوٹ جاتے ابھی نزدیک ہیں گھر اور منزل دور ہے اپنی وہ بادہ نار ہو جائی یہ ہستی نور ہے اپنی کہو تو لوٹ جاتے یہ رستہ پیار کا رستہ رسم کا دار کا رستہ بہت دشوار ہے جانا کے اس رستے کا ہر ذرہ بھی ، اک کوہسار ہے جانا کہو تو لوٹ جاتے مرے بارے نا کچھ سوچو ، مجھے طے کرما آتا ہے رسم کا دار کا رستہ ، یہ آسیبوں بھرا رستہ ، یہ اندھی غار کا رستہ ، تمہارا نرم و نازک ، ہاتھ ہو گر میرے ہاتھوں میں تو میں سمجھوں کے جیسے دو جہاں ہیں ، میری مٹھی میں تمہارا قرب ہو تو ، مشکلیں کافور ہو جائی یہ اندھے اور کالے راستے ، پر نور ہو جائی تمھارے گیسوئوں کی چھاؤں مل جا

W E :: P A K I S T A N I :::::

W E :: P A K I S T A N I :::::  Pakistanis are Cutting Necks of Each others. Don't Keep your eyes close, We are living in Pakistan ::: and know that :- No out side Body is Promoting anger between us ::   We our-self are own enemy ,, We hate each other bitterly ;; Even don't accept others ideas / beliefs / geographic realities ;; we abuse others easily  :: Say Kafir to others boldly :: We like to blast others Mosque,, Schools and Churches ;; and continuously killing our citizens /Army-men in blasts ? Target Killings is a practice as and when we get the chance.   We wrongly blame outsider agencies for all these terrorist activities in Pakistan :::   In Pakistan there are a large number of people who are sympathizer / Facilitators / promoters / and financiers of these Terrorists / wrong doers .   Some of us are now saying Shaheed to these Terrorists / Wrong doers / killers.   We Pakistani have started Bhata Culture in Pakistan.   We Pakistanis are also speciali